Economy

نوے کی دہائی میں پاکستان کی معیشت بحران کا شکار رہی جس کی وجہ اس کا معیشت کو کمزور کرنے والے طوفان  کے نرغے میں ہونا تھا ۔ اُس وقت اس خوفناک  صورت حال سے نکلنے کے لیے اصلاحاتی  منصوبہ تشکیل دینے کی ضرورت تھی۔ یہ مطالعہ سینئر ماہر اقتصادیات  پروفیسر سید نواب حیدر نقوی [ستارہ امتیاز ۱۹۹۱ء، ای سی او ایوارڈ یافتہ ۱۹۹۲ء]  نے تیار کیاہے جو معاملے کی تشخیص کے ساتھ ساتھ اس ضمن میں ان مسائل کے  حل  کا نسخہ بھی پیش  کرتا ہے ۔اس تجزئیے کو  مضبوط تجزیاتی عمل کے ساتھ ساتھ حقیقت پسندی، مہارت اور صحت کے ساتھ مرتب کیا گیا ہے  ۔اس تجزئیے میں ایک ایسی سمت  کی نشاندہی کی گئی ہے جو انصاف اور سب کی بھلائی کے تصور پر مبنی ترقی کی طرف رہنمائی کرسکتی ہے۔

IPS on Facebook
IPS on Twitter
IPS on Linkedin
IPS on Flickr
IPS on Dailymotion